نعرے بازی کرنے والوں کوعامرکا جواب

نعرے بازی کرنے والوں کوعامرکا جواب

اولڈٹیفورڈ:مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹیفورڈ میں شائقین کی جانب سے شدید طنز کے بعد محمد عامرنے پہلی وکٹ کھسکا کر سخت جواب دیا ہے۔

دوسرا ٹیسٹ شروع ہونےسے قبل اولڈٹریفورڈ کے اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے محمد عامر پر طنز کرتے ہوئے’نوبال،نوبال‘کے نعرے لگائے تھے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روزمحمد عامرنے25کے مجوعی اسکورپرحریف ٹیم کے اوپنر بلے باز ہیلز کو پویلین کی راہ دکھائی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *