وسیم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

وسیم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

لاہور:ماڈل قندیل بلوچ کے قتل میں نامزد بھائی وسیم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے۔

ڈی جی فرانزک لیب کے مطابق ملزم کےخون کے نمونے لےکر ڈی این اے کیلئے بھیج دیےگئے ہیں جن کی رپورٹ دوسے تین ہفتوں میں آجائے گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ قندیل بلوچ قتل میں نامزدملزم وسیم کے اعترافی بیان کا جائزہ بھی لیا جائے گا جبکہ مکمل رپورٹ آنے میں 15دن لگ سکتے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *