نوازشریف جہاں سے گزرے جلسہ ہوجاتا ہے

نوازشریف جہاں سے گزرے جلسہ ہوجاتا ہے

اسلام آباد: پاکستان کے ریاستی معاملات میں مداخلت کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی خصوصی تنقید کا نشانہ بننے والے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی کو نام لئے بغیر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

عوامی رابطوں کی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوٹرپر مریم نواز نے کہا ہےکہ سیاست میں کامیابی دھرنے سے نہیں کچھ کرنے سے آتی ہے،نوازشریف جہاں سے گزرتے ہیں جلسہ ہوجاتا ہے، وزیراعظم ابھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہیں، وزیراعظم کی طبیعت جیسی ہی سنبھلی وہ عوام میں گئے، عوامی وزیراعظم وہیں واپس گئےجہاں سےتعلق ہے، ایسا پرجوش اجتماع بہت کم دیکھا، جو بغیر پیشگی نوٹس کے امڈ آیا،

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *