آزادکشمیرمیں شکست،پی پی کاہنگامی اجلاس طلب

آزادکشمیرمیں شکست،پی پی کاہنگامی اجلاس طلب

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی نےآزادکشمیرمیں شکست کے بعد بلاول بھٹو کی کال پر ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔

بلاول بھٹونے پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کاہنگامی اجلاس بلاتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

پی پی ترجمان نےآزادکشمیر میں الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہو ہئے کہا ہے سانٹیفک طریقے سے پری پول ریگنگ کی گئی اور پیسے دے کر ووٹ خریدے گئے۔

بلاول بھٹونے اپنے بیان میں کہا ہے مودی مظالم کے زریعے جموں کشمیر اور نواز شریف دھاندلی سے آزادکشمیرپرقنضہ جمارہا ہے۔

یادرہے کہ آزادکشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ ن نے32سیٹوں کے ساتھ  کلین سویپ کیا جبکہ پی پی اور پی ٹی آئی نے دو دو سیٹیں حاصل کی ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *