وزیر اعلیٰ سندھ کی کور کمانڈر سے ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ کی کور کمانڈر سے ملاقات

کراچی:پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی.

دی نیوز ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کور کمانڈر کراچی جنرل نوید مختار سے ملاقات کی ہے۔

کراچی میں ہونے والی اس اہم ترین ملاقات میں شہر کے امن و امان کی صورت حال اور نیشنل ایکشن پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یاد رہے کہ کراچی می ریجنرز کے اختیارات میں توسیع نہ ملنے کی وجہ سے وفاق اور صوبے کے درمیان چپقلش پائی جاتی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *