بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ ہو گیا

بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ ہو گیا

نئی دلی:بھارتی فضائیہ کا طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتہ ہو گیا ہے۔

دی نیوز ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چنئی سے اڑان بھرنے  والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے۔

بھارتی میڈیا سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ چنئی سے پورٹ بلیئر کیلئے روانہ ہوا تھا جس میں 29 افراد سوار ہیں تاہم یہ طیارہ راستے میں ہی لاپتہ ہو گیا ہے۔

فضائیہ حکام کے مطابق طیارے کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ طیارہ کس مقام پر لاپتہ ہوا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *