میسینجر کی بڑی کامیابی

میسینجر کی بڑی کامیابی

نیو یارک:گزشتہ کچھ عرصے میں منفی پروپیگنڈا کا حصہ رہنے کے بعد فیس بک کے صارفین کی تعداد ایک کروڑ ماہانہ تک پہنچ گئی ہے۔

 گزشتہ سال اعلان کیا گیا تھا کہ فیس بک  میسنجر کو 90 کروڑ لوگ ماہانہ بنیادوں پر استعمال کر رہے ہیں،اس کے فوراً بعد فیس بک سے متعلق منفی پروپیگنڈے اور ہیکرز کی خبروں کے بعد ایپ کی مقبولیت گرنے لگی تھی جسے انتظامیہ کی جانب سے نت نئے اور دلچسپ فیچرز متعارف کروا کر فوراً سہارا دیا گیا۔

ایک نئی رپورٹ کے مطابق فیس بک میسنجر کو 1ارب لوگ ماہانہ استعمال کر رہے ہیں۔

یاد رہے اس وقت میسنجر میں 18ہزار سے زائد چیٹنگ بوٹس ہیں جو صارفین کو مختلف خدمات فراہم کر رہی ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *