آزادکشمیرالیکشن میں پارٹی پوزیشن واضح

آزادکشمیرالیکشن میں پارٹی پوزیشن واضح

مظفرآباد:آزادکشمیرمیں اسمبلی کیلئے ہونے والےالیکشن میں پارٹی پوزیشن بتدریج واضح ہونا شروع ہوگئی ہے۔

اب تک حاصل ہونے والےغیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادکشمیر کے پورے الیکشن میں حکمراں جماعت مسلم لیگ ن 12سیٹوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

پاکستان تحریک انصاف اب تک مجموعی طورپرصرف دو سیٹیں ہی جیت سکی ہے جبکہ واضح اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم کانفرنس پارٹی اور پی پی نے کوایک ایک سیٹ ہی مل پائی ہے۔

غیرحتمی اورمکمل غرسرکاری نتائج کے مطابق اب پی ٹی آئی نے لاہورکے حلقے ایل اے سنتیس سے ایک سیٹ حاصل کی ہے جبکہ پی پی کے حصے میں آزادکشمیرسے ایک سیٹ آئی ہے۔

 چیف الیکشن کمیشن آزادکشمیرنے ایک سرکاری نتیجے کااعلان کیا ہے جس میں مسلم لیگ ن کے اسد علیم ایل اے 39سے1026ووٹ لے کرکامیاب ہوئے ہیں۔

اب تک کی صورتحال کے مطابق آزادکشمیرالیکشن میں مسلم لیگ ن کوواضح برتری حاصل ہے تاہم نتائج آنے کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *