آزادکشمیرالیکشن کاپہلا سرکاری نتیجہ

آزادکشمیرالیکشن کاپہلا سرکاری نتیجہ

مظفر آباد:چیف الیکشن کمیشن آزادکشمیر غلام مصطفی نے الیکشن کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

پہلے سرکاری نتیجے کے مطابق حکمران جماعت کے اسدعلیم ایل اے 39سے1026ووٹ لے کرکامیاب ہوئے ہیں جبکہ پی پی کےاظہرگیلانی نے893ووٹ کیے۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی ٹیم نےپوری محنت سے شفاف الیکشن کا انعقاد کرایا اورکم سے کم وقت میں پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *