تحریک انصاف کی لاہورمیں کامیابی

تحریک انصاف کی لاہورمیں کامیابی

لاہور:پنجاب کے صدر مقام اور مسلم لیگ ن کے گڑھ لاہورکے حلقہ ایل اے37ٹومیں پاکستان تحریک انصاف کے دیوان محی الدین نے میدان مارلیا ہے۔

ایل اے سنتیس ٹومیں تمام پولنگ اسٹیشنز سے حاصل ہونے والے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیداورمجموعی طورپر1689 ووٹ لےکرکامیاب قرار پائے ہیں۔

لاہورکے حلقہ ایل اے37ٹومیں غیرسرکاری اوراعلان کے مطابق پی ٹی آئی کےدیوان محی الدین کامیاب قرار پائے ہیں

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *