عمران خان چھوہارے کھاکرواپس آگئے

عمران خان چھوہارے کھاکرواپس آگئے

اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے بھی اگست میں مٹھائی کھانے نکلے تھے مگر چھوہارے کھاکرواپس بنی گالا آگئے۔

میڈیاسے بات کرتے ہوئےانہوں نے وزیراطلاعات کا کہنا تھا پی ٹی آئی چیئرمین نے غلط وقت پر احتجاج کااعلان کیا وہ اس بار بھی اگست میں احتجاج کرنے جارہے ہیں اور مٹھائی کی بجائے چھوہارے ہی ملیں گے۔

پرویزرشید نے بتایا کہ عمران خان اپنے احتجاج کااعلان کسی اوردن کرتےتواچھاتھا۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ آزادکشمیرکےشہریوں نےجس کوبھی منتخب کیاوہ ہمارےسرکاتاج ہوگا ۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *