پی ٹی آئی کا ن لیگ پردھاندلی کاالزام

پی ٹی آئی کا ن لیگ پردھاندلی کاالزام

میرپور:آزادکشمیرمیں جاری الیکشن میں میرپورایل اے تین میں مسلم لیگ ن کو برتری

حاصل ہونے پرتحریک انصاف کے رہنما نے دھاندلی کاالزام لگادیا ہے۔

میرپورایل اے تین کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد سعید سب سے آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے برسٹرسلطان دوسرےنمبرپرہیں۔

برسٹرسلطان نے سرکاری اورحتمی نتائج سے قبل ہی الزام عائد کیا ہے کہ حکمراں جماعت کے نمائندے نے پیسے دے کرووٹ خریدے اور دھاندلی کی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *