آزادکشمیرمیں اقتدار کی جنگ جاری

آزادکشمیرمیں اقتدار کی جنگ جاری

مظفرآباد:آزادجموں کشمیرمیں جاری الیکشن کے پہلے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق حکمراں جماعت ن لیگ کو واضح برتری حاصل ہے۔

اب تک حاصل ہونے والے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی کیلئے ہونے والے الیکشن میں غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق واضح برتری کے باوجود حکمراں جماعت اور پی پی پی میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔

اب تک حاصل ہونے والے غیرسرکاری نتائج کے مطابق

پی ایم ایل این کوایل اے چالیس میں احمدرضا قادری دو سو پینسٹھ ووٹ لے کر آگے ہیں علاوہ ازیں ایل اے سات ،ایل اے اٹھتیس ،ایل اے سینتیس،ایل اے پینتیس، ایل اے دس، ایل اے تیس، ایل اے اٹھارہ،ایل اے تیرہ،ایل اے پچیس مظفرآباد ون،ایل اے اکیس، ایل اے بائیس،ایل اے پندرہ،ایل اے سولہ،ایل اے چوبیس،ایل اے چھبیس، ایل اے ستائیس،ایل اے اٹھائیس،میں پاکستان مسلم لیگ ن کو غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق واضح برتری حاصل ہے۔

پی پی پی کو ایل اے پچیس مظفرآباد ٹو،ایل اے ٹو میرپور،ایل اے تیئس،ایل اے انیس،ایل اے انتیس،میں برتری حاصل ہے۔

ایم کیوایم کوکراچی کے حلقے تیس میں برتری حاصل ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارچیچہ وطنی میں چارووٹ لے کر آگے ہیں اس کے علاوہ،ایل اے تین میرپورمیں بھی واضح برتری حاصل ہے۔

اب تک غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق آزادکشمیر میں ن لیگ کوواضح برتری حاصل ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *