واٹس ایپ کے منفرد فیچرز

واٹس ایپ کے منفرد فیچرز

نیو یارک:دنیا کی  مقبول ترین چیٹنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کو استعمال کر کے یوزرز آنے والی کال کا جواب بھی دے سکتے ہیں اور اس کو ریکار ڈ بھی کر سکتے ہیں۔

تصویر میں موجود دائیں جانب کا بٹن پریس کر کے آپ اپنی کال کو ریکارڈ کر سکتے ہیں،بائیں جانب کا بٹن دبا کر آُپ کال ریسیو کرنے کے بجائے بند کر سکتے ہیں،جب کہ درمیان میں موجود بٹن کال بیک کے لیے ہے۔

یاد رہے مقبول ترین چیٹنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی دلچسپی حاصل کرنے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ واٹس ایپ میں ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف کروائے جانے کے بعد یہ ایپ سکائپ کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو جائے گی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *