آزاد کشمیرمیں ن لیگ کوواضح برتری

آزاد کشمیرمیں ن لیگ کوواضح برتری

مظفرآباد:آزادجموں کشمیرمیں جاری الیکشن کے پہلے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق حکمراں جماعت ن لیگ کو واضح برتری حاصل ہے۔

اب تک حاصل ہونے والے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزادکشمیرکے حلقے ایل اے23میں پی ایم ایل این کے شاہ غلام قادر چارسو پینسٹھ ووٹ لے کرپہلے نمبرپر ہیں۔

ایل اے چالیس میں احمدرضا قادری دو سو پینسٹھ ووٹ لے کر آگے ہیں اس کے علاوہ ایل اے سات ،ایل اے اٹھتیس ،ایل اے سینتیس،ایل اے پینتیس، ایل اے دس، ایل اے تیس، ایل اے اٹھارہ،ایل اے تیرہ، میں پاکستان مسلم لیگ ن کو غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق واضح برتری حاصل ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *