نوازشریف اسلام آبادپہنچ گئے

نوازشریف اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد:پاکستانی وزیراعظم میاں نوازشریف اوپن ہارٹ سرجری کےبعد لاہورسے اسلام آبادپہنچ گئے ہیں۔

نوازشریف جمعے کو اسلام آباد میں ہونے والے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں آپریشن ضرب عضب،ملکی اور علاقائی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *