فلم دیکھنے کے لیے ملازمین کو چھٹی مل گئی

فلم دیکھنے کے لیے ملازمین کو چھٹی مل گئی

ممبئی:تامل سپر اسٹار راجنیکنتھ کی نئی آنے والی فلم کبالی دیکھنے کے لیے کمپنی نے اپنے ملازمین کے لیے خصوصی کی منظوری دے دی۔

دی نیوز ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی بھارت کی ایک کپمنی نے اپنے ملازمین کو 22جولائی کو ریلیز ہونے والی فلم کبالی دیکھنے کے لیے خصوصی چھٹی دی۔

کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے ہمیں بیماری،مجبوری یا موبائل چارج نہ کر سکنے جیسی درخواستیں منظور ہوں اس لیے ہم نے خود ہی ملازمین کو فلم دیکھنے کے لیے جمعے کی چھٹی دے دی۔

ایکم دوسری فرم کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ ہمارے ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کو بیماری جیسی درخواستیں موصول ہوتی ہم  نے خود ہی ملازمین کو چھٹی کا موقع دے دیا۔

رپورٹس کے مطابق چنئی اور بنگلور میں ملازمین کو کبالی دیکھنے کے لیے فری ٹکٹس بھی دئیے گئے۔

یاد رہے راجنکنتھ بھارتی فلم اسٹار ہیں اور ان کی نئی آنے والی فلم کبالی 22 جولائی کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *