طالب علم نتیجہ آنے سے پہلے ہی جاں بحق

طالب علم نتیجہ آنے سے پہلے ہی جاں بحق

قصور:میٹرک کے امتحانات میں اے ون گریڈ لینے والا طالب علم نتیجہ سے پہلے ہی دنیا سے چل بسا۔

دی نیوز ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قصور کا رہائشی ارسلان نہانے کے لیے بی آر بی نہر پر گیا تو ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

اطلاعات کے مطابق ارسلان کی لاش دو دن بعد ملی۔

میٹرک کے امتحانات میں 1100 میں سے 1022 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والا ارسلان نتیجہ آنے سے پہلے ہی دنیا سے رخصت ہو گیا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *