دل کا دورہ پڑنے سے ووٹر جاں بحق

دل کا دورہ پڑنے سے ووٹر جاں بحق

میر پور:ایل اے ون ڈھڈیال میں ووٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔

دی نیوز ٹرائب کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افتخار حسین انگلینڈ سے ووٹ کاسٹ کرنے آیا تھا جہاں وہ پولنگ اسٹیشن پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔

یاد رہے آزادکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے لیے 10اضلاع میں انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہے اور شام تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *