ایم کیوایم رہنما کے گھرچھاپا

ایم کیوایم رہنما کے گھرچھاپا

کراچی:متحدہ قومی مومنٹ کے راہنما عبدالقادر خانززدہ کے گھر سکیورٹی قانون نافذ کرنے والے اداروں  چھاپا مارہے۔

مقامی میڈیا کے دوران کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں مارے گئے چھاپے کے دوران گھر کی تلاشی لی گئی اور ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی۔

ایم کیوایم کے سابق ایم این اے نے کہا ہے کہ چھاپے کے وقت گھر موجودنہیں تھا اور میرے بیٹے کاپارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔

یادرہے کہ کراچی میں رینجرز کے اختیارات ختم ہونے کے بعد سکیورٹی کے معاملات سندھ پولیس کو منتقل کردیے گئے ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *