مارشل لاسے پی ٹی آئی متاثرہوگی،عمران

مارشل لاسے پی ٹی آئی متاثرہوگی،عمران

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لا لگتا ہے تو سب سے زیادہ نقصان ہمارا ہوگا۔

ان کاکہنا تھا کہ ہم نے حقیقی جمہوریت کیلئے20سال کوشش کی جو کسی اور پارٹی نے  نہیں کی،میں نہیں چاہتا کہ ملک میں مارشل لا لگے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے 7اگست سے حکومت کےخلاف اسٹریٹ مومنٹ کاآغازکرناہے جس کیلئے20لاکھ ممبرزسے100روپے فی کس چندہ مانگا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *