کشمیرپربھارت کابیانیہ ڈھونگ ہے،شیریں رحمان

کشمیرپربھارت کابیانیہ ڈھونگ ہے،شیریں رحمان

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شیریں رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ عوام کے پیسوں پروفودبھیجنے کا سلسلہ بند کرکے مسئلہ کشمیر پر یواین،امریکا ،یورپی یونین کیلیے خصوصی نمائندے تعینات کرے۔

نمائندہ دی نیوزٹرائب کے مطابق شیریں رحمان نے کہاہے کہ کشمیرپربھارت کا بیانیہ ایک ڈھونگ ہے پاکستان کوچاہیے کہ کشمیرپر ٹھوس بیانیہ فوری بنائے۔

پی پی کی مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ بھارتی بیانیےکوکاؤنٹر کرنےپر بھی توجہ دینی ہوگی پارلیمان کی سطح پر متفقہ اور ٹھوس اور مثبت حکمت عملی بنانی ہوگی۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *