گوادرمیں گورنرریسٹ ہاؤس کے قریب دھماکا

کوئٹہ:پاکستانی صوبہ بلوچستان  کے شہرگوادرمیں گورنرریسٹ ہاؤس کے قریب دھما کا ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکے میں موٹر سائیکل کواستعمال کیا گیا جس میں بارودی مواد نصب تھا۔

دھما کے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور انیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *