غیرت کے نام پرقتل کے خلاف قانون

غیرت کے نام پرقتل کے خلاف قانون

لاہور:پاکستانی دختراول مریم نوازنے کہا ہے کہ ملک میں غیرت کے نام پرقتل کے خلاف چند ہفتوں میں قانون بنادیاجائے گا۔

بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویومیں مریم نوازکا کہنا ہے کہ اس معاملےپربات چیت کےبعدڈرافٹ تیارکرلیاگیاہے، پارلیمنٹ کی جوائنٹ کمیٹی میں فائنل ڈرافٹ21جولائی کو پیش کیاجائےگا۔

یادرہے پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصہ میں غیرت کے نام پر خواتین کے قتل میں اضافہ ہوا ہے جس وجہ سے سماجی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ اس اقدام کو روکنے کیلئے قانون بنایاجائے۔

اس سے قبل برطانیہ نئی وزیراعظم ٹریزامے نے قندیل بلوچ قتل پراپنی مذمتی بیان میں کہا ہے کہ معروف اداکارہ کا قتل نہیں ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *