قندیل بلوچ کاقتل غیرت نہیں،ٹریزامے

قندیل بلوچ کاقتل غیرت نہیں،ٹریزامے

اسلام آباد:پاکستانی سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ سے متعلق برطانیہ کی نئی وزیراعظم ٹریزامے نے مذمتی بیان دیا ہے۔

خطاب کے دوران برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکارہ قندیل کوقتل کرنے میں کوئی غیرت نہیں ہے۔

یادرہے کہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو قتل کے الزام میں پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

وسیم کو جج سرفرازانجم کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں پولیس  نےمزید تفتیش کیلئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست دی تھی۔

 اس سے قبل تفتیشی افسر الیاس حیدر کوناقص تفتیش کے سبب ہٹاکر کیس عطیہ جعفری کو دے دیا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *