ثقلین مشتاق انگلینڈ کو کرکٹ سکھائیں گے

ثقلین مشتاق انگلینڈ کو کرکٹ سکھائیں گے

لارڈز:لارڈز میں جاری انگلینڈ اور پاکستان کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلش بورڈ نے ثقلین مشتاق سے مختصر معائدہ کیا ہے جس کے تحت سابق کرکٹر انگلش بیٹسمینوں کو بیٹنگ ٹپس دیں گے۔

دی نیوز ٹرائب کے اسپورٹس ڈیسک کے مطابق ثقلین مشتاق انگلش بلے بازوں کو یاسر شاہ  سے نمٹنے کے لیے ہدایات دیں گے اور انہیں فاسٹ باؤلرز اور اسپنرز کو قابو کرنے کی ٹپس بھی دیں گے۔

یاد رہے لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو انگلینڈ کو 75رنز سے شکست دی تھی جس میں یاسر شاہ کی  10 وکٹیں شامل ہیں۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *