آج کا دن کیسا رہے گا؟

آج کا دن کیسا رہے گا؟

اسلام آباد:اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا وقت کیسا گزرنے والا ہے تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ستاروں کی روشنی میں آپ کا دن کیسا رہے گا۔

برج حمل 21 مارچ تا 20 اپریل:نئے افراد دوست بن کر فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ دیرینہ توقعات پوری ہو سکتی ہیں۔ مزاج کی گرمی پر قابو پائیں۔ مخلافین سے محتاط رہیں کسی سے بھی لڑائی جھگڑا ہر گز مت کریں۔

برج ثور 21 اپریل تا 21 مئی:کاروبار میں کسی قسم کی تبدیلی ہر گز نہ کریں۔ نئے بزنس کا آغاز نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ رہائش کی تبدیلی کا امکان ہے۔ محبوب سے اختلاف ختم ہو سکتا ہے۔

برج جوزا 21 مئی تا 21 جون:غیر ملکی سفر یا غیر ملکی فرم کی وجہ سے اپنے منصوبوں کو عملی شکل دے سکیں گے۔ ذہنی طور پر تھوڑے الجھ سکتے ہیں۔ فضول قسم کی سوچوں میں نہ پڑیں۔

برج سرطان 21 جون تا 21 جولائی:جائیداد کے سلسلے میں پریشانی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ تعلیم میں جزوی کامیابی مل سکتی ہے۔ رشے داروں سے تعلقات مظبوط ہو سکتے ہیں۔

برج اسد 21 جولائی تا 23 اگست:کاروبار کے سلسلے میں دوسروں پر بھروسہ نہ کریں۔ بزرگوں کا روحانی فائدہ حاصل ہوگا۔ ملازمت میں ترقی اور حسب منشا کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔

برج سنبلہ 24 اگست تا 23 ستمبر:گھریلو حالات توقع کے مطابق رہیں گے اور شریک حیات سے وابستہ توقعات پوری ہو سکیں گی۔ نئے کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں۔ والدین سے فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔

برج میزان 24 ستمبر تا 23 اکتوبر:دوستوں پر ذیادہ بھروسہ نہ کریں۔ مشترکہ کاروبار میں گھاٹا ہو سکتا ہے۔ لہذ ااس سلسے میں محتاط رہنے کی کوشش کریں۔ گھریلو ماحول حسب سابق رہے گا۔

برج عقرب 24 اکتوبر تا 22 نومبر:ااپنے مزاج کو سرد رکھیں۔ جذباتیت کا مظاہرہ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کو بروئے کار لے آئیے تاکہ کاروبار میں وسعت ہو۔

برج قوس 23 نومبر تا 21 دسمبر:جذباتی فیصلے کرنے سے گریز کریں۔ کوئی بھی جذباتی قدم خطرناک ہو سکتا ہے۔ آپ ذہنی طور پر کافی بھٹک سکتے ہیں۔ صحت بھی خراب ہو سکتی ہے۔

برج جدی 22 دسمبرتا 20 جنوری:سفر کرنا کسی بھی لحاظ سے فائدہ مند ثابت نہیں ہو سکتا۔مخالفین سازش کر سکتے ہیں۔ اخراجات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو آپ کی منگنی ہو سکتی ہے۔

برج دلو 21 جنوری تا  فروری:وہ احباب جو لوگ ملازمت کرتے ہیں انہیں عجیب و غریب حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔بغیر کسی وجہ کے افسران سے جھگڑا ہو سکتا ہے اور ترقی کا راستہ بند ہو سکتا ہے۔

برج حوت 20 فروری تا 20 مارچ:ابھرنے کا چانس مل سکتا آپ نے جلد بازی نہ کی اور اور بردباری اور سمجھ داری سے کام لیتے ہوئے وقت سے استفادہ حاصل کیا تو بہت کچھ حاصل ہو سکتا ہے۔

ویب ڈیسک

یہ پاکستان ٹرائب کا آفیشل ویب ڈیسک اکاؤنٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *